مستونگ: کھڈکوچہ میں دھماکہ، 6 مزدور جاں بحق، 3 زخمی، فائرنگ کے الگ واقعے میں مزید 2 افراد ہلاک

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں یکے بعد دیگرے دو افسوسناک واقعات پیش آئے۔ ایک باغ میں دھماکے سے 6 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، جبکہ اسی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں