آر ایل این جی درآمدات بند، ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث آر ایل این جی (RLNG) کی درآمد بند ہونے سے ملک میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس پریشر میں کمی ہونے لگی ہے۔

ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق سسٹم میں آر ایل این جی کی قلت بڑھ گئی ہے اور یومیہ شارٹ فال 700 ملین کیوبک فٹ تک جا پہنچا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں