عالمی توجہ کا مرکز: پاکستانی آرمی چیف کی گوگل پر ریکارڈ سرچز

گوگل ٹرینڈز کے مطابق، آرمی چیف جنرل عاصم منیر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل رہے ہیں۔

یہ رجحان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان کی خطے میں سفارتی سرگرمیوں اور ثالثی کردار پر عالمی توجہ بڑھ رہی ہے۔ جنرل عاصم منیر کا نام عالمی سطح پر نمایاں ہونے کی وجہ پاکستان کی جانب سے علاقائی امن اور کشیدگی کم کرنے کی جاری کوششوں کو سمجھا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں