بھارت کیلیے فضائی حدود کی بندش: اربوں کا نقصان، پاکستان کا دوٹوک پیغام – قومی خودمختاری سب سے مقدم

اسلام آباد (آواز نیوز) پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کے فیصلے پر قائم رہتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ قومی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔حکومتی ذرائع کے مطابق اس اقدام سے بھارت کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ پروازوں کا متبادل روٹ نہ صرف طویل ہے بلکہ ایندھن اور آپریشنل اخراجات بھی کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا یہ فیصلہ بین الاقوامی سطح پر اپنی خودمختاری کے تحفظ اور خطے میں طاقت کے توازن کو واضح کرنے کا ایک مضبوط پیغام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں