ایران سیز فائر نہیں بلکہ جنگ کا مستقل خاتمہ چاہتا ہے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ نہیں ہوگا۔ جنگ کا مستقل خاتمہ ہونا چاہیے اور جب تک ہم اس مرحلے تک نہیں پہنچتے، میرے خیال میں ہمیں اپنے لوگوں کی سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں