ایران “فتح کا اعلان کرتے ہوئے جنگ کا خاتمہ کرے، ڈاکٹر جواد ظریف


تہران (نیوز ڈیسک)
 – اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیرِ خارجہ اور 2015 کے تاریخی جوہری معاہدے کے معمار، ڈاکٹر جواد ظریف نے اپنی حکومت کو ایک اہم سفارتی مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران “فتح کا اعلان کرتے ہوئے جنگ کا خاتمہ کرے” اور ایسا جامع معاہدہ طے کرے جو نہ صرف موجودہ کشیدگی کو ختم کرے بلکہ مستقبل میں کسی نئی جنگ کے امکانات کو بھی ہمیشہ کے لیے ختم کر دے۔

یہ تجاویز جواد ظریف نے ایک معروف امریکی جریدے میں شائع اپنے تحقیقی مضمون میں پیش کی ہیں، جس کا عنوان ہے: “ایران کے لیے بقا کا راستہ: سفارت کاری سے استحکام تک”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں