تہران (خبر ایجنسی) – ایران میں معاشی سرگرمیوں کو معمول پر لانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل سے ملک بھر کے تمام بینک کھول دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ معاشی استحکام اور عوام کو بینکنگ سہولیات کی بحالی کے لیے کیا گیا ہے۔