این اے15 سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری، نواز شریف کو شکست

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد کامیاب امیدوار شہزادہ گستاسب نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف بھی اٹھا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں