ڈیرہ کے مالک سیف ناگرہ کو صدمہ، والدہ پاکستان میں انتقال کرگئیں


مرحومہ کی رسم قل 25 مارچ شام بجے اسلامک سینٹر لانگ آئیلینڈ میں ادا کی جائے گی، کمیونٹی سے شرکت کی اپیل
نیویارک ( نیوز ڈیسک) جیکسن ہائیٹس میں واقع مشہور و معروف ریسٹورنٹ “ڈیرہ “ مالک سیف ناگرہ کو صدمہ والدہ ۔پاکستان میں انتقال کرگئی۔ کمیونٹی کے مختلف طبقہ فکر کے افراد نے اس سانحہ پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت اور ایصال ثواب کی دعا کی ہے۔ مرحومہ کا رسم قل 25  مارچ بروز بدھ کے روز اسلامک سینٹر آف لانگ آئیلینڈ( ویسٹ بری) میں شام 5 بجے منعقد ہوگی۔ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے
Islamic center Of Long Island,
835 Brush Hallow Road, Westbury , NY, 11590
Contact: 1 (917) 515-0613
                +1 (917) 519-1600

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں