صدر آصف زرداری کا صوبائی کشیدگی پر نوٹس، محسن نقوی کو کراچی طلب کرلیا

کراچی: صوبائی حکومتوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے پر صدر آصف علی زرداری متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صدر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو فوری طور پر کراچی طلب کیا تاکہ سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان تنازع کم کرنے کے لیے حکمتِ عملی طے کی جا سکے۔ صدر نے سیاسی بیانات کے بجائے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں