بلومبرگ نے پاکستان کو دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے دیا

نیویارک: بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کو عالمی سطح پر دوسری سب سے تیزی سے ابھرتی معیشت قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار سہ ماہیوں میں پاکستان نے اپنی مالی ساکھ بہتر بنائی، ڈیفالٹ کے خطرات میں نمایاں کمی آئی اور عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں