ویمنز ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران منیبہ علی کو متنازعہ آؤٹ قرار

کولمبو: ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے پاک بھارت مقابلے میں امپائرنگ تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ پاکستانی بیٹر منیبہ علی کو تھرڈ امپائر نے آؤٹ قرار دیا جبکہ آئی سی سی قوانین کے مطابق وہ ناٹ آؤٹ تھیں۔ کپتان فاطمہ ثنا نے امپائر کے فیصلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے میچ ریفری سے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں