ٹرمپ انتظامیہ میں بڑی تبدیلیاں — اٹارنی جنرل برطرف، مزید اعلیٰ حکام کی برطرفی کا خدشہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدلیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اٹارنی جنرل پام بانڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جس کے بعد واشنگٹن میں ہلچل مچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق، مزید متعدد اعلیٰ حکام کو بھی جلد ہی ہٹایا جا سکتا ہے، جس سے کابینہ کے ارکان میں بے چینی اور غیر یقینی کی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں